صادق آباد میں باراتیوں کی بس اوورہیڈ برج پر لگے سائن بورڈ سے ٹکرانے سے تین بچے جاں بحق

صادق آباد میں باراتیوں کی بس اوورہیڈ برج پر لگے سائن بورڈ سے ٹکرانے سے تین ...
صادق آباد میں باراتیوں کی بس اوورہیڈ برج پر لگے سائن بورڈ سے ٹکرانے سے تین بچے جاں بحق
سورس: Screengrab

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یار خان (ویب ڈیسک) صادق آباد میں باراتیوں کی بس سڑک کے درمیان اوورہیڈ برج پر لگے سائن بورڈ سے ٹکرا گئی ،جس کے نتیجے میں چھت پر بیٹھے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔

جیو نیوز نے ہسپتال ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ  حادثے میں 15 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،باراتیوں کی بس کاسائن بورڈ سے ٹکرانےکا واقعہ گذشتہ روز پیش آیا۔  حادثےمیں زخمی 2 بچے فوری طور پر دم توڑگئے جب کہ تیسرا بچہ ہسپتال میں دوران علاج چل بسا۔