کراچی میں نویں جماعت کا کیمیا کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ

کراچی میں نویں جماعت کا کیمیا کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
کراچی میں نویں جماعت کا کیمیا کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (92 نیوز)کراچی میں میٹرک بورڈ کے تحت نویں جماعت کے سائنس گروپ کا کیمسٹری کا پرچہ بھی وقت سے قبل ہی سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو گیا

کراچی میں رواں برس میٹرک بورڈ کے پرچے امتحانی سینٹر پہنچنے سے قبل سوشل میڈیا کی زینت بن رہے ہیں ، آج نویں جماعت کا کیمسٹری کا پرچہ بھی امتحانی مراکز سے پہلے سوشل میڈیا پر نظر آتا رہا ، واضح رہے کہ امسال نویں اور دسوٰیں جماعت کے طالبعلموں سے صرف اختیاری مضامین کے پرچے لئے جا رہے ہیں ۔

ادھر امتحانی مراکز میں موبا۴ل فونز پر پابندی عائد ہے ۔

مزید :

علاقائی -سندھ -