انٹرنیٹ کی آزادی کو خطرات لاحق ہیں، گوگل سربراہ نے خبر دار کردیا

انٹرنیٹ کی آزادی کو خطرات لاحق ہیں، گوگل سربراہ نے خبر دار کردیا
انٹرنیٹ کی آزادی کو خطرات لاحق ہیں، گوگل سربراہ نے خبر دار کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کیلی فورنیا(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گوگل کے سربراہ سندر پچائی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کی آزادی پرحملہ کیا جا رہا ہے،ہماری کوئی بھی بڑی مصنوعات اور خدمات چین میں میسر نہیں ہیں۔
بی بی سی کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران سندر پچائی نے کہا کہ بہت سے ممالک میں معلومات کو روکا جا رہا ہے ا ور اس ماڈل کو سیکیورٹی کے باعث اپنایا جا رہا ہے۔سندر پچائی نے ٹیکس، پرائیویسی اور ڈیٹا کے تنازعات پر بھی آگاہ کیا ہے۔ 
ان کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت (اے۔آئی) آگ ، بجلی یا انٹرنیٹ سے کہیں زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔ اے۔آئی مختلف قسم کے مسائل حل کرنے میں انسانوں سے بہتر ہے،گوگل دنیا کے سب سے بڑے ٹیکس دہندگان میں سے ایک ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -