سونا مزید سستا

سونا مزید سستا
سونا مزید سستا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سونے کی فی تولہ قیمت میں 450روپے کمی ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت386روپے کمی کے بعد93ہزار321روپے ہوگئی ہے۔
 سونے کی فی تولہ قیمت450روپے کمی کے بعدایک لاکھ8ہزار850روپے ہوگئی ہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -