پاکستا ن معا فی کے تقا ضے اور امریکہ انکا ر کے مو قف پر ڈٹ گیا

پاکستا ن معا فی کے تقا ضے اور امریکہ انکا ر کے مو قف پر ڈٹ گیا
پاکستا ن معا فی کے تقا ضے اور امریکہ انکا ر کے مو قف پر ڈٹ گیا

  

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیٹو سپلان ئی کی بحا لی کے مسئلے پر پاکستان اور امریکہ اپنے اپنے موقف پر قا ئم ہیں ۔دنیا نیوز کے مطابق امریکہ نیٹو سپلا ئی کی بحا لی کے عو ض معا وضے بڑ ھا نے پر تیا ر تھا مگر پا ک امریکہ مذا کرات میںسلا لہ حملے پر معا فی کا معا ملہ کا میا بی میں رکا وٹ بن گیاجبکہ نیٹو سپلا ئی کی بحا ل نہ ہو نے سے پاکستان کی فو جی امداد پر بھی اثر پڑے گا۔امریکہ نے کہا ہے کہ نیٹو سپلا ئی کے معا ملا ت فی الحا ل طے نہیں ہو سکے اور جبکہ پاکستان نے واضح کردیا ہے کہ سلالہ چیک پوسٹ کے واقع پر معا فی تک سپلا ئی بحا ل نہیں کی جا ئے گی ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -