وینا کو نیک ہستی اور پردہ یاد آ گیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سکینڈلز سے شہرت حا صل کر نے والی اداکارہ وینا ملک نے بھارت میں کامیابیوں کیلئے کئی با ر مختصر ترین لبا س پہننے کے اور اب درگاہو ں پر حاضر یوں اور برقعے کا سہارا بھی لے لیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وینا ملک بھارت میں کامیابیوں کے بعد مزید اونچااڑنے کےلئے پر تول رہی ہیں ا س خواہش نے وینا کو خواجہ نظام الدین اولیاء کے در پر منت ماننے کے لئے پہنچادیا۔ وینا نے مسلسل دو دن تک خواجہ نظا م الدین اولیا ءکے مزار پر حاضری دی جہاں ایک دن برقعہ پہن کر تو اگلے دن سر پر دوپٹہ اوڑھ کر منت مانگتی اور دعائیں کرتی نظر آ ئیں۔