قائد تیر ے شہر میں کو ن محفوظ ہے۔۔۔
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سیر وتفریح کیلئے پر آ نے وا لے شہریوں کے سا تھ پولیس والوں کی بد تمیزی ،بچوں اور خوا تین کو گا ڑیوں سے اُ تا ر کر چیکنگ کے بجا ئے تذ لیل معمول بنتی جا رہی ہے ۔ سی ویوپراس واقع کی فوٹیج بنا نے پر جیونیوزکے نمایندے سے رینجرزکے اہلکاروں نے بدسلوکی کی اور موبائل گا ڑی میں دھکیلاجس سے نیچے گر کے وہ زخمی ہوگیا ۔ما تحت عملے کی بدسلوکی الگ ایس پی کلفٹن نے بھی دھمکی دی اورکہا کہ کہ مرغابناکرتھانے کی سیرکرائیں توکیسالگے گا؟۔واضح رہے کہ بلاول ہاوس کی طرف جانےوالے تمام راستوں پرقدم قدم پرناکا بندی ہے۔