فورٹ منرو کیس، متاثرہ خواتین لاہور طلب ، معاملے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کردیاگیا

فورٹ منرو کیس، متاثرہ خواتین لاہور طلب ، معاملے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل ...
فورٹ منرو کیس، متاثرہ خواتین لاہور طلب ، معاملے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کردیاگیا

  



ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) فورٹ منروزیادتی کیس کی جوڈیشل انکوائری کا حکم اور متاثرہ خواتین کو طبی معائنے کے لیے لاہور طلب کرلیاگیاہے ۔ڈی سی او ڈیرہ غازی خان کی درخواست پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا محمد یوسف نے سول جج مظہر مہر کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیاہے ۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق متاثرہ خواتین کے میڈیکل رپورٹ کے لیے بھیجے گئے نمونے فرانزک لیبارٹری نے مسترد کرتے ہوئے خواتین کو طبی معائنے کے لیے لاہور طلب کرلیاہے ۔

مزید : ڈیرہ غازی خان /Breaking News