ملازمت سے نکالے جانے پر بنک کے نائب قاصد کی خودسوزی، حالت نازک

ملازمت سے نکالے جانے پر بنک کے نائب قاصد کی خودسوزی، حالت نازک
ملازمت سے نکالے جانے پر بنک کے نائب قاصد کی خودسوزی، حالت نازک

  

 نوشہروفیروز(مانیٹرنگ ڈیسک)بنک کے نائب قاصد وزیرعلی نے نوکری سے نکالے جانے پر خود کو آگ لگا لی جس پر اُسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں ڈاکٹرزکا کہنا ہے کہ وزیرعلی کا 80فیصد جسم کا حصہ جھلس گیا ہے۔وزیرعلی کو چھ ماہ سے تنخواہ بھی نہیں مل رہی تھی اور جب اس کو نوکری سے نکالا گیا تو اس نے خود کو آگ لگا لی۔اہل خانہ کے مطابق وزیرعلی نے نوکری سے نکالے جانے اور غربت سے تنگ آکر دلبرداشتہ ہو کر انتہائی قدم اُٹھایا۔

مزید :

نوشہروفیروز -Breaking News -