مسلسل بڑھاﺅکے بعد ڈالر کی قیمت 17پیسے گرگئی

مسلسل بڑھاﺅکے بعد ڈالر کی قیمت 17پیسے گرگئی
مسلسل بڑھاﺅکے بعد ڈالر کی قیمت 17پیسے گرگئی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی انٹربنک قیمت میں 17پیسے کمی ہوئی ہے ۔ٹریڈرز کے مطابق انٹربنک قیمتوں میں کمی کے بعد ڈالر کی قیمت94روپے 17پیسے جبکہ اورپن مارکیٹ میں دس پیسے کمی کے بعد 95روپے 50پیسے پر فروخت ہوا۔

مزید :

بزنس -Breaking News -