ایرانی سمندری حدودمیں پاکستانی کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک ، تین لاشیں نکال لی گئیں

ایرانی سمندری حدودمیں پاکستانی کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک ، تین لاشیں نکال ...
ایرانی سمندری حدودمیں پاکستانی کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک ، تین لاشیں نکال لی گئیں

  



 گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)جیوانی سے ایران جانے والی کشتی ایرانی سمندری حدود میں ڈوب گئی ہے جس کے نتیجے میں 10افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی گذشتہ رات سمندری حدود میں لاپتہ ہوگئی تھی ۔

مزید : گوادر /Breaking News