ملک ریاض آج شام 5بجے میڈیا کو بریفنگ دیں گے

ملک ریاض آج شام 5بجے میڈیا کو بریفنگ دیں گے
ملک ریاض آج شام 5بجے میڈیا کو بریفنگ دیں گے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک ریاض آج شام پانچ بجے اپنے وکیل کے ہمرا ہ میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔ ملک ریاض کے قریبی ذرائع کا کہناہے کہ ملک ریاض سپریم کورٹ میںپیشی کے موقع پر میڈیا سے کسی قسم کی بات نہیں کریں گے اور شام کو 5بجے ایک نجی ہوٹل میں میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔

مزید :

اسلام آباد -Breaking News -