کسی کو غدار کہہ دینا آسان نہیں ہوتا: عاصمہ جہانگیر

کسی کو غدار کہہ دینا آسان نہیں ہوتا: عاصمہ جہانگیر
کسی کو غدار کہہ دینا آسان نہیں ہوتا: عاصمہ جہانگیر

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی سابق صدر عاصمہ جہانگیرنے کہا ہے کہ کسی کو غدارکہہ دینا آسان نہیں ہوتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر کاکہناتھاکہ عدالتی نوٹس ملا تو ضرور عدالت حاضرہوں گی۔ان کا کہنا تھاکہ میمو کمیشن نے یہی رپورٹ دینی تھی، کسی کو غدارکہہ دینا آسان نہیں ہوتا، سنسنی خیزی میڈیا پھیلاتا ہے اوراِس سے عدالت کاوقار نہیں بڑھے گا۔

مزید :

لاہور -