وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق اجلاس میں توانائی کابحران زیربحث لایا جائے گا اور اس کے حل کے لیے تجاویز پر غور کیا جائے گا۔

مزید :

اسلام آباد -