حب میں پاک فضائیہ کامیراج 5طیارہ تباہ، پائلٹ محفوظ رہا

حب میں پاک فضائیہ کامیراج 5طیارہ تباہ، پائلٹ محفوظ رہا
حب میں پاک فضائیہ کامیراج 5طیارہ تباہ، پائلٹ محفوظ رہا

  

حب(مانیٹرنگ ڈیسک)اوتھل کے مقام پرپاک فضائیہ کا میراج 5طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ہے۔ پاک فضائیہ کے ترجمان نے میراج طیارے کے تباہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ معمول کی تربیتی پرواز پرموجو دطیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس میں پائلٹ محفوظ رہا۔

مزید :

حب -