ارسلان کرپشن کیس کی سماعت کے دوران دلچسپ صورتحال ، کمرہ عدالت قہقے سے گونج گیا

ارسلان کرپشن کیس کی سماعت کے دوران دلچسپ صورتحال ، کمرہ عدالت قہقے سے گونج ...
ارسلان کرپشن کیس کی سماعت کے دوران دلچسپ صورتحال ، کمرہ عدالت قہقے سے گونج گیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ارسلان کرپشن کیس میں اُس وقت دلچسپ صورتحال پیداہوگئی جب ملک ریاض کے وکیل زاہد حسین بخاری نے اپنے موکل کا بیان پڑھتے ہوئے کہاکہ کیس میں صدر ،وزیراعظم ، ایجنسیاں اور سیاسی جماعت کے قائدین ملوث ہیں جس پر عدالت میں ایک زور دار قہقہ لگا اور زاہد حسین بخاری نے اپنے آپ کو سنبھالتے ہوئے عدالت سے کہاکہ اِسی لیے کہاتھاکہ دودن دے دیں ، غلطی سے ’نہیں ‘ لکھنارہ گیاہے اور اُنہوں نے تحریری بیان پر پنسل سے درستی کی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -