میر ی جان کو خطر ہ ہے :منصور اعجاز

میر ی جان کو خطر ہ ہے :منصور اعجاز
میر ی جان کو خطر ہ ہے :منصور اعجاز

  

زیورخ(مانیٹرنگ ڈیسک) مبمو سکینڈ ل کے مرکزی کردار منصور اعجاز نے کہا ہے کہ ان کو جان سے مار دینے کی دھمکی دی گئی ہے۔اُنہوں نے پاکستانی میڈیا کو بتایا کہ آج میموکمیشن کی رپورٹ کے بعد اِنہیں ٹیلی فون پر کسی نے جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے ۔جبکہ دھمکی دینے والے نے پنجابی میں کہاکہ اگر لندن میں قدم بھی رکھا تو انہیں جان سے مار دے گا۔یہ دھمکی میمو پر سچے موقف پر دی گئی ہے۔

مزید :

سیاست -