متحدہ کے کا رکن کی ہلا کت پر الطا ف حسین کا اظہا ر تعزیت

متحدہ کے کا رکن کی ہلا کت پر الطا ف حسین کا اظہا ر تعزیت
متحدہ کے کا رکن کی ہلا کت پر الطا ف حسین کا اظہا ر تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم الیکشن سیل کے رکن اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید شاکرعلی کے بھائی قرارعلی کی شہادت اور سید ذاکرعلی کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میںانہوںنے قرارعلی شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ جرائم پیشہ عناصر آئین و قانون کی گرفت سے ہرگز محفوظ نہیں رہ سکتے اوران درندہ صفت دہشت گردوں کے ہاتھوں بیدردی سے شہید کئے جانے والے ایم کیوایم کے کارکنوں، ہمدردوں اور عوام کا لہو ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا ۔

مزید :

کراچی -