گیلانی،شجاعت ملاقات میں سیاسی صورتحال پرغور
اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم یو سف رضا گیلا نی سے مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چو ہدری شجا عت حسین نے ملا قات کی جس میں مو جو دہ سیا سی صو رتحا ل پر تبا دلہ خیا ل کیا گیا ۔چو ہدری شجا عت کا کہنا ہے کہ جمہو ریت کی مضبو طی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کے اتحا دی رہے گے ۔