گندم اور کپا س کا پیداواری ہدف مقرر

گندم اور کپا س کا پیداواری ہدف مقرر
گندم اور کپا س کا پیداواری ہدف مقرر

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ مالی سال کے دوران ملک میں گندم کی پیدوار کا ہدف 2کروڑ55 لاکھ ٹن جبکہ کپاس کا ہدف ایک کروڑ 45لاکھ بیلز مقرر کیا گیا ہے۔ منصوبہ بندی کمیشن کے مطابق آئندہ مالی سال کا تخمینہ ہے رواں مالی سال کے دوران حاصل ہونے والی گندم کی فصل سے 20لاکھ ٹن زیادہ ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران ملک مین کپاس کی ایک کروڑ 36لاکھ بیلز پیدا ہوئیں جبکہ آئندہ مالی سال کیلئے کپاس کی پیداورکا یہ ہدف ایک کروڑ 45لاکھ بیلز مقرر کیا گیا ہے۔

مزید : بزنس