بادامی باغ کی جھگیوںمیں آگ لگ گئی

بادامی باغ کی جھگیوںمیں آگ لگ گئی
بادامی باغ کی جھگیوںمیں آگ لگ گئی

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بادامی باغ کے علاقے میں محنت کشوں کی جھگیوںمیں آگ لگ گئی جس سے کئی جھگیاں لپیٹ میںآگئی ہیں۔آگ بجھانے کیلئے ریسکیو ٹیمیں روانہ ہوگئیںہیں۔

مزید : لاہور