شازیہ کی پکی "چھٹی "میمن اور سسی کو وزارت ملنے کا امکا ن

شازیہ کی پکی "چھٹی "میمن اور سسی کو وزارت ملنے کا امکا ن
شازیہ کی پکی

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے محکمہ اطلاعات سندھ کا قلمدان شا زیہ مری سے لیکرشر جیل میمن کو دیے جا نے جبکہ سسی پلیجو کو محکمہ ثقا فت کا قلمدان دیے جا نے کا امکان ہےسسی پلیجو اور شرجیل میمن نے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شا ہ سے علیحدہ علیحدہ ملا قاتیں کیں ۔ جیو نیوز کے مطابق گورنرسندھ ڈا کٹر عشرت العبادوزیراطلاعات سندھ سے بدھ کوحلف لینگے۔

مزید : کراچی