وزیر اعلیٰ قرآن پاک کی غیر معیا ری اشاعت پر نے ایکشن لے لیا

وزیر اعلیٰ قرآن پاک کی غیر معیا ری اشاعت پر نے ایکشن لے لیا
 وزیر اعلیٰ قرآن پاک کی غیر معیا ری اشاعت پر نے ایکشن لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے غیر معیاری کاغذ پر قرآن پاک شائع کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی۔ قرآن بورڈ پنجاب کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ قرآن کمپلیکس کا منصوبہ نہایت اہمیت کا حامل ہے اسے جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ اجلاس کے دوران قرآن مجید کی غیر معیاری طباعت اور دیگر معاملات کا جائزہ لینے کے لیے علماء کرام اور انتظامیہ کے اراکین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی۔

مزید :

لاہور -