صدر کے خلا ف تو ہین عدالت کی درخوا ست کی سما عت کل ہو گی

صدر کے خلا ف تو ہین عدالت کی درخوا ست کی سما عت کل ہو گی
صدر کے خلا ف تو ہین عدالت کی درخوا ست کی سما عت کل ہو گی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہا ئی کورٹ نے صدر کے دو عہدوں کے حوا لے سے توہینِ عدالت کیس کی سماعت کیلئے منظور لر کی ہے ۔واضح رہے کہ لاہور ہا ءکورٹ میں دوخواست دا ئر کی گئی تھی جس کا حکم نہ مانتے ہو ئے صدرزرداری نے عہدے نہیں چھو ڑے ۔درخواست گزار کا موقف ہے کہ عدا لتی فیصلے کے باوجود صدر زرداری نے عہدے نہیں چھو ڑے۔ اس لئے توہینِ عدالت کی کا ررﺅائی عمل میں لا ئی جا ئے اس کیس کی سماعت کل چیف جسٹس لاہور ہا ئی کورٹ عمر عطا بندیال کریں گے ۔

مزید :

لاہور -