حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کر کے شہریوں کے دل جیت لئے، افتخار احمد بھٹی

حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کر کے شہریوں کے دل جیت لئے، افتخار احمد بھٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ن کی حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کر کے عوامی امنگوں کی ترجمانی اور قوم سے کئے گئے وعدے پورے کر دیئے 2018ء میں لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہو گا ان خیالات کا اظہار یونین کونسل 262شامکے بھٹیاں چیئرمین ملک افتخار احمد بھٹی نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے میٹروبس کے بعد لاہور کے شہریوں کیلئے اورنج ٹرین منصوبے کا بھی تحفہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے بعد حکومت اپنی بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کرے گی۔