شہری علاقوں کیساتھ ساتھ دیہی آبادی میں بھی رمضان بازار قائم کرنیکا مطالبہ

شہری علاقوں کیساتھ ساتھ دیہی آبادی میں بھی رمضان بازار قائم کرنیکا مطالبہ

ملتان ( سپیشل رپورٹر) عوامی وسماجی حلقوں کی جانب سے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران عوام کو سستی اشیاء خوردونوش کی فراہمی کیلئے شہری علاقوں کے(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

ساتھ ساتھ مضافاتی اور دیہی علاقوں جن میں گارڈن ٹاؤن ،مظفر آباد،شیر شاہ ،کھوکھراں،گاگراں کچور ،لاڑ قصبہ مڑل ،17کسی ،بند بوسن ،لطف آباد سکندرآبادٹاٹے پور سمیت اس طرح کے بڑی آبادی والے قصبوں اور دیہاتوں میں بھی فوری طور پر رمضان بازار قائم کئے جائیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر