جمشید دستی نے پروڈکشن آرڈر کیلئے اپنی درخواست پر دستخط کردیئے‘ درخواست آج سپیکر کو پیش کرینگے‘ محمدعامر ڈوگر

جمشید دستی نے پروڈکشن آرڈر کیلئے اپنی درخواست پر دستخط کردیئے‘ درخواست آج ...

ملتان(سٹی رپورٹر،سپیشل رپورٹر)سنٹرل جیل ملتان میں قید عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے پروڈکشن آرڈر(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

کے لئے اپنی تحریری درخواست پر دستخط کرکے پی ٹی آئی کے ایم این اے ملک عامر ڈوگر کو بھیج دیئے یہ درخواست انہوں نے چوک نواں شہر پر جمشید دستی کے حق میں ہو نے والے احتجاجی مظاہرے میں عوام کو دکھائی عامر ڈوگر نے اس موقع پر کہا کہ وہ یہ تحریری درخواست آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر کو پیش کریں گے اور جمشید دستی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرائیں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر