طوفا ن سے باغات تباہ ہوگئے نقصان کا ازالہ کیا جائے‘ عبدالمبین

طوفا ن سے باغات تباہ ہوگئے نقصان کا ازالہ کیا جائے‘ عبدالمبین

شجاع آباد ( نمائندہ خصوصی ) گزشتہ روز طوفان آنے سے باغات تباہ ہوگئے ‘ مکانات ‘ دیواریں ‘ چھتیں اڑ گئیں جس سے گرلز کالج ‘ ہائی (بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

سکول کی دیواریں گر گئیں ‘ سرائیکی صوبہ کے تحصیل صدر ماسٹر عبدالمبین نے کہا ہے کہ شجاع آباد کو آفت زدہ قرار دیکر غریبوں کا نقصان پورا کیا جائے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر