خودکشی کی کوشش کرنیوالی 22سالہ شادی شدہ خاتون نشتر میں دم توڑ گئی
ملتان(وقائع نگار) خودکشی کی کوشش کرنیوالی 22سالہ شادی شدہ خاتون نشتر میں دم توڑ گئی، تفصیل کے مطابق چوک قریشی (بقیہ نمبر38صفحہ7پر )
مظفر گڑھ کی رہائشی 22سالہ عاصمہ جاوید نے خاوند کے مبینہ تشدد اور جھگڑوں سے تنگ آکر کالا پتھر پی لیا تھا متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں نشتر داخل کروایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی نشتر چوکی پولیس نے نعش سرد خانہ منتقل کرکے متعلقہ پولیس کو مطلع کردیا ہے۔
خاتون