نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ کا جشن ولادت عقیدت و احترام سے منایا گیا مساجد، امام بارگاہوں میں تقریبات
ملتان(سٹی رپورٹر)نواسہ رسول حضرت امام حسن کا جشن ولادت گزشتہ روز عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ مساجد، امام بارگاہوں سمیت مختلف مقامات پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا(بقیہ نمبر43صفحہ7پر )
۔ مسلمانوں کے درمیان خونریزی کو روکنے کے لئے معروف صلح کرنے والے حضرت امام حسن کی زندگی کے مختلف پہلووں پر مساجد، مدارس اور امام بارگاہوں میں جشن ولادت کی تقریبات میں روشنی ڈالی گئی اور زوردیا گیا کہ صلح سے دین اسلام کو تقویت ملتی ہے، جنگ کمزوری کا باعث بنتی ہے۔
جشن ولادت