کار نے 12 سالہ لڑکا کچل کر مار ڈالا

کار نے 12 سالہ لڑکا کچل کر مار ڈالا

دائرہ دین پناہ(نامہ نگار) ٹبہ شاہ یعقوب جی ٹی روڈپارکرتے ہوئے12سالہ ابراہیم تیزرفتارکارکے نیچے آکرجاں بحق ہوگیا(بقیہ نمبر52صفحہ7پر )

اور6سالہ ساتھی نعیم شہزادشدیدزخمی ہوگیاجسے آرایچ سی دائرہ دین پناہ میں ابتدائی طبی امدادکے بعدنشترہسپتال ملتان ریفرکردیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر