مانگا منڈی،دو اشتہاری گرفتار،اشیاء برآمد

مانگا منڈی،دو اشتہاری گرفتار،اشیاء برآمد

لاہور(خبرنگار) ایس ایچ او مانگا منڈی نے چھاپہ مارکر ڈکیت گینگ کے دو ملزم گرفتارکرلئے، قبضہ سے آٹھ موٹر سائیکلیں ، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے۔ ملزمان درجنوں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں اشتہاری تھے ۔

مزید : علاقائی