مزنگ،ناجائز اسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار

مزنگ،ناجائز اسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار

لاہور(خبرنگار) مزنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضہ سے ایک پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔

بتایاگیا ہے کہ مزنگ روڈ پر پولیس نے مشکوک شخص کو روکا دوران تلاشی ملزم کے قبضہ سے نائین ایم ایم پسٹل برآمد ہوا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : علاقائی