وزیراعظم کا جے آئی ٹی میں بیان ان کے بیٹوں سے زیادہ اہم ہوگا : خورشید شاہ

وزیراعظم کا جے آئی ٹی میں بیان ان کے بیٹوں سے زیادہ اہم ہوگا : خورشید شاہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کا جے آئی ٹی میں بیان ان کے بیٹوں سے زیادہ اہم ہوگا‘ نواز شریف کو جے آئی ٹی میں جانا چاہیے، اداروں سے تصادم نواز شریف کیلئے فائدہ مند نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کو اداروں میں تصادم نہیں کرانا چاہیے، تصادم نواز شریف کیلئے فائدہ مند نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی سپریم کورٹ کے کہنے پر تحقیقات کررہی ہے۔ جے آئی ٹی کیس بیٹوں سے زیادہ نواز شریف کا بیان اہم ہوگا

مزید : صفحہ اول


loading...