200 روپے کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جون کوہو گی

200 روپے کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جون کوہو گی

لاہور (این این آئی)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 200 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جون کوکر اچی میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ50 ہزارروپے کاایک انعام، دوسرا انعام2 لاکھ50 ہزارروپے کے3 انعامات جبکہ تیسرا انعام1250 روپے کے2394 انعامات ہو نگے

مزید : کامرس