ڈاکٹرمدثرشہزادکی ہمشیرہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

ڈاکٹرمدثرشہزادکی ہمشیرہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ گاؤں خارڈاکٹرمدثرشہزادکی ہمشیرہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوہائی سکو ل خارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحومہ ڈاکٹرظاہرشاہ مرحوم کی صاحبزادی جبکہ محکمہ پی ٹی سی ایل کے سابق سپروائزرمحمدنعیم خان کی بھانجی اوررحیم اللہ چئیرمین کی نواسی تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر