پبی ،نامعلوم ڈاکوؤں نے ایک گھر کا صفایا کردیا

پبی ،نامعلوم ڈاکوؤں نے ایک گھر کا صفایا کردیا

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) پبی میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پبی میں نا معلوم ڈاکوؤں نے ایک گھر کا صفایا کیا اور رہز نوں نے نو جوان پر تشدد ان کی چیخ وپکار سن کر مقا م لوگ پہنچ گئے اور رہزن فرار تفصیلات کے مطا بق پبی میں نا معلوم ڈاکوؤں نے شیر خان کو محنت مزدقوری کے لئے گھر سے با ہر تھا اور ان کی بیوی مدرسے میں سبق پڑ ھا نے کے لئے گئی تھی ان گھر داخل ہو کر شیر خان کے گھر تما م قیمتی سا مان چوری کر کے فرار ہو گئے ایسی طر ح کندی تازہ دین میں زاہد خان ولد مشرف خان نائٹ کرکٹ میچ دیکھنے کے لئے جا رہا تھا کہ پہلے سے تھاک میں بیٹھے 3 رہزنوں نے ان پر اسلحہ تھام کر روکا تلا شی لین پر ان سے کچھ بر آمد نہ ہو نے پر زاہد خان پر تشدد شروع کیا ان کی چیح وپکار پر قر یبی لو گوں نے ان کو آوازدی تو رہزن فرار ہو ئے جب لوگ وہاں پہنچے تو تشدد سے زاہد خان کی حا لت خراب تھی مقا می لو گوں نے ان کو گھر پہنچا یا ایسی طرح پبی میں عثمان اور شہزاد اپنے محلے میں با ہر بیٹھے تھے کہ اس دوران ایک نقاب پو ش شخص نے ان سے اسلحے کے نوک پر مو با ئی فونز سیٹ سا مسنگ J7 اور کیوچھین کر فرار ہو گئے

مزید : پشاورصفحہ آخر