سندھ حکومت کا قیدیوں کو ٹیلی فون کی سہولت دینے کا اعلان

Jun 12, 2017


کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے قیدیوں کو ٹیلی فون کی سہولت دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے قیدیوں کو ٹیلی فون کال کرنے کی سہولت دے دی ہے ۔ ابتدائی طور پر خواتین اور بچوں کی جیلوں میں پی سی او سہولت سینٹر کھول دیئے گئے ہیں اور رفتہ رفتہ یہ سہولت بتیس جیلوں تک وسیع کی جائے گی۔

مزیدخبریں