آرمی چیف کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ...
آرمی چیف کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

  


راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیا ن میں کہا گیا کہ برطانوی سفیر تھامس ڈریو نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے ۔اس موقع پر خطے کی سیکیورٹی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید : قومی