پاکستان سری لنکا کیخلاف کتنا ہدف حاصل کر سکتا ہے۔۔۔؟ آج کے میچ میں کمنٹری کے دوران پوچھے گئے سوال پر رمیز راجہ نے حیرت انگیز جواب دیدیا

پاکستان سری لنکا کیخلاف کتنا ہدف حاصل کر سکتا ہے۔۔۔؟ آج کے میچ میں کمنٹری کے ...
پاکستان سری لنکا کیخلاف کتنا ہدف حاصل کر سکتا ہے۔۔۔؟ آج کے میچ میں کمنٹری کے دوران پوچھے گئے سوال پر رمیز راجہ نے حیرت انگیز جواب دیدیا

  


کارڈیف (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سری لنکا کی پاکستان کیخلاف میچ میں بیٹنگ جاری ہے اور اب تک انہو ںنے 8وکٹوں کے نقصان پر 214رنز بنا لیے ہیں تاہم اس حوالے رمیز راجہ نے انتہائی دلچسپ تجزیہ کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق کمنٹیٹر سجنے منجریکر نے دوران گفتگو رمیز راجہ سے پوچھا کہ آپ کا کیا خیال ہے کہ سری لنکا کیخلاف میچ میں پاکستان 300کا ہدف آسانی کے ساتھ عبور کر سکتاہے؟ جس پر رمیز راجہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ 300زرا مشکل نظر آتاہے تاہم اگر پاکستان نے سری لنکا کو  250سے 280 رنز تک آئوٹ کر لیا تو وہ یہ ہدف باآسانی حاصل کر سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا? جاننے کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : کھیل