پی ٹی اے نے پاکستان میں بھارتی ویب سائٹس بلاک کر دیں

پی ٹی اے نے پاکستان میں بھارتی ویب سائٹس بلاک کر دیں
پی ٹی اے نے پاکستان میں بھارتی ویب سائٹس بلاک کر دیں

  


گوجرہ(آئی این پی)پی ٹی اے نے پاکستان میں بھارتی ویب سائٹس بلاک کر دیں۔

نواز شریف ڈرامے کے لئے جے آئی ٹی جائیں گے،سماعت اوپن رکھی جائے :اعتزاز احسن

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بھارت کی آفیشل ڈومین کی حامل ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے جس کے بعد انسے ختم ہونیوالی ڈومین کی حامل ویب سائٹس مثلاََ( www.goidirectory.nic.inیاwww.india.gov.in )وغیر کوپاکستان میں بلاک ہونے کے باعث کھلنا بند ہو گئی ہیں۔جس کی وجہ مختلف تجارتی ،تعلیمی ،سماجی حلقوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید : قومی


loading...