سری لنکا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے

سری لنکا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے
سری لنکا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کارڈیف ( افضل افتخار)پاکستان اور سری لنکا کے مابین ہونے والے آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کے میچ میں قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ۔شاداب خان کو ڈراپ کرکے فہیم اشرف کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ۔

فہیم اشرف ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے 213 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے

اس طرح انہوں نے سر ی لنکا کے خلاف ون ڈے میں اپنا ڈبیو کیا ۔پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔میچ میں ایمپائرنگ کے فرائض ساﺅتھ افریقہ کے اریسمس اور آسٹریلیا کے آکسن فورڈ نے سر انجام دیئے ۔میچ ریفری کے فرائض آسٹریلیا کے ڈی سی بون نے سر انجام دیئے ۔

مزید :

کھیل -