تین سالوں میں14نوجوان کھلاڑی قومی ٹیم میں شامل ہوئے

تین سالوں میں14نوجوان کھلاڑی قومی ٹیم میں شامل ہوئے
تین سالوں میں14نوجوان کھلاڑی قومی ٹیم میں شامل ہوئے

  


کارڈیف ( افضل افتخار)پاکستان کرکٹ بورڈنے گذشتہ تین سالوں میں14نوجوان کھلاڑیوں کوون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کاموقع فراہم کیا.

مظفر آباد پاکستان کاامیر ترین ضلع بن گیا، پلاننگ کمیشن نے رپورٹ جاری کردی

تفصیلات کے مطابق 2015ءمیں9،2016ءمیں2اور2017ءمیں3کھلاڑیوں کوگرین کیپ دی گی۔واضح رہے کہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں213کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کااعزازحاصل کرچکے ہیں۔2015ءمیں9کھلاڑیوں محمدرضوان،سعدنسیم،سمیع اسلم،بابراعظم،عمادوسیم،عامریامین،بلال آصف،افتخاراحمد،اورظفرعلی نے ڈیبیوکیا۔2016ءمیں دوکھلاڑیوں حسن علی اورمحمدنوازنے ڈیبیوکیا۔2017میں اب تک3کھلاڑیوں شاداب خان،فخرزمان اورفہیم اشرف نے پاکستان کی جانب سے ڈیبیوکیا۔

مزید : کھیل