اپوزیشن کرپشن نہیں بلکہ وزیر اعظم کے خاتمے کی جنگ لڑ رہی ہے: مولانا فضل الرحمان

اپوزیشن کرپشن نہیں بلکہ وزیر اعظم کے خاتمے کی جنگ لڑ رہی ہے: مولانا فضل ...
اپوزیشن کرپشن نہیں بلکہ وزیر اعظم کے خاتمے کی جنگ لڑ رہی ہے: مولانا فضل الرحمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام( ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کرپشن کے خاتمے کے لئے نہیں بلکہ جمہوریت کو ڈی ریل کرنے اورمنتخب وزیر اعظم کے خاتمے کی جنگ لڑ رہی ہے۔

کپتان ہوا سرفراز، توڑ دیا خان کا ریکارڈ
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں نے پہلے سوال کیا تھا کہ عدلیہ کی آزادی کی جنگ ہے یا ججوں کی بحالی کی؟ میں ایسی گفتگو سے ڈرتا ہوں کیونکہ مجھے پہلے بھی سزا ملی ہے،لیکن آج کہتا ہوں کہ یہ کرپشن کے خاتمے کی جنگ ہے یا وزیراعظم کے خاتمے کی؟۔ ان کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خلاف جد وجہد وزیر اعظم کو ہٹانے سے نہیں بلکہ کرپٹ افراد کو پکڑنے سے کامیاب ہوگی۔

مزید :

قومی -