انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی اونچی اڑان،121 اعشاریہ 50روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی اونچی اڑان،121 اعشاریہ 50روپے کی بلند سطح پر پہنچ ...
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی اونچی اڑان،121 اعشاریہ 50روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے جو آج 121روپے  50 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔
فاریکس ڈیلرزکے مطابق آج انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرایک روپے 66پیسے مہنگاہوگیا،جس سے ڈالرانٹربینک مارکیٹ میں121روپے 50پیسے کا ہو گیا 
واضح رہے کہ گزشتہ دو روز قبل ڈالر115روپے 62پیسے کا  تھا تاہم دو روزانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر5روپے 88پیسے مہنگا ہوچکا ہے،جس سے ڈالرکا ریٹ بڑھ کر121روپے 50پیسے ہو گیا ہے۔

مزید :

بزنس -