عید پر موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے وہ معلومات جاری کر دیں جس کا ہر شہری بے صبری سے انتظار کر رہا تھا

عید پر موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے وہ معلومات جاری کر دیں جس کا ہر شہری ...
عید پر موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے وہ معلومات جاری کر دیں جس کا ہر شہری بے صبری سے انتظار کر رہا تھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی عید کی نوید سنا دی ہے ، آئندہ ہفتے سے پری مون سون شروع ہو گا ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ 14 سے 21 جون تک اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور،گوجرانوالہ میں شدید بارشوں کا امکان ہے ۔ ان کے علاوہ مری ، ہزاروہ ،کشمیر ، پشاور ، کوہاٹ ،مردان ، بنوں ، ڈی آئی خان ،ژوب ، سبی ، ملتان ، میں پیر سے جمعرات تک بارشوں کا امکان ہے ۔ دوسری جانب محکومہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 29 رمضان المبارک کو عید کا چاند نظر آنے کا بھی قوی امکان ہے ۔

مزید :

ماحولیات -