75ہزار سے 5لاکھ تک تنخواہ وصول کرنے والے ملازمین پر کتنا ٹیکس عائد ہو گا ؟آپ بھی جانئے

75ہزار سے 5لاکھ تک تنخواہ وصول کرنے والے ملازمین پر کتنا ٹیکس عائد ہو گا ؟آپ ...
75ہزار سے 5لاکھ تک تنخواہ وصول کرنے والے ملازمین پر کتنا ٹیکس عائد ہو گا ؟آپ بھی جانئے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے مالی سال 2019-20کے لیے بجٹ پیش کردیا ہے جس میں 50ہزارروپے ماہانہ تنخواہ پر کوئی ٹیکس نہیں ہو گا ۔نئے مالی سال کے بجٹ کے مطابق 75ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر 1250روپے ،ایک لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر ڈھائی ہزار روپے ٹیکس ،ڈیڑھ لاکھ روپے تنخواہ پر ماہانہ 7ہزار 500روپے ،دو لاکھ روپے تنخواہ پر 15ہزار روپے ،تین لاکھ روپے ماہانہ 32ہزار 500روپے ،چار لاکھ روپے پر ماہانہ 52ہزار 500روپے اور پانچ لاکھ روپے تنخواہ پر ماہانہ 74ہزار 583روپے انکم ٹیکس عائد ہو گا ۔

مزید : قومی