پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ کے ہیڈ آفس میں عید ملن پارٹی کا اہتمام

 پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ کے ہیڈ آفس میں عید ملن پارٹی کا اہتمام

  

لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ ہیڈ آفس میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں صدر / چیف ایگزیکٹو آفیسر منیر احمد خاں، ہیڈ ایڈمن شاہد اقبال، ہیڈ آڈٹ ایاز کریم، چیف فنانس آفیسر زاہد منصور، ہیڈ آر ایم ڈی راجہ عبدالجبار، ہیڈ بزنس ڈویلپمنٹ طارق جاوید، ہیڈ آئی ٹی محمود خاں، ہیڈ لیگل ناصر گردیزی اور دیگر سینئر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مزید :

کامرس -