ایل ڈی اے ون ونڈ و سیل پراوور سیز پاکستانیوں کیلئے سہولت ڈیسک قائم

ایل ڈی اے ون ونڈ و سیل پراوور سیز پاکستانیوں کیلئے سہولت ڈیسک قائم

  

 لاہور(پ ر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم نے اوورسیز پاکستانیوں کے ایل ڈی اے سے متعلق معاملات ترجیحی بنیادوں پر نپٹانے کے لئے ون ونڈ وسیل پر اوورسیز پاکستانیوں کے لئے سہولت ڈیسک قائم کر دیا ہے اور ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی جہانزیب الحسن کو اس کا انچار ج مقرر کیا ہے۔لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم نے ہدایت کی ہے کہ ایل ڈی اے کے ون ونڈو سیل پر وصول ہونے والی در خواستوں کی وقت پر ڈسپوزل یقینی بنانے کے لئے ان پر عمل درآمد کے مختلف مراحل کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ کی جائے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -