حکومت ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے کوشاں ہے،میاں شکیل

حکومت ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے کوشاں ہے،میاں شکیل

  

لاہور(پ ر) تحریک انصاف شاہدرہ یوسی12کے رہنما میاں شکیل احمد نے کہا ہے حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالے گی،کرپٹ عناصر سے ملک دولت ہر حال میں واپس لی جائے گی اور معیشت کو مضبوط کیا جائیگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -